ک
بڑے فنکار کی رحلت
ہم کرکٹ اور سیاست میں اپنا وقت لگاۓ ہوے تھے کے اسٹیج کی دنیا کا بہت برا ستارہ " لیاقت سولجر " اس دنیا سے اچانک چلا گیا
کسی چینل نے تفصیل سے تذکرہ تک نہ کیا. سب کرکٹ اور ہاری ہوئی تم کا مورال دیکھتے رہے
لیاقت سولجر پاکستان اسٹیج کا سب سے بڑا سٹار تھا
کراچی سٹیج پر شاید عمر شریف سے بڑا نہیں تو چھوٹا نام بھی نہیں تھا اس کا
خیر اس فورم پر جو بھی اس کو جانتا مانتا ہے
وہ ضرور اس کے ایصال ثواب کے لئے فتحہ پڑھے.

لیاقت سولجر ، خدا تم پر رحمت نازل کرے